تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی
مسلمان کا اپنے کافر بھائی سے تحفہ قبول کرنا
مسلمان کا اپنے کافر یا مشرک بھائی سے تحفہ قبول کرنا جائز ہے کیونکہ اس میں اس کی تالیف قلب کا سامان ہے، شاید اللہ تعالیٰ اس کو اسلام کی راہ سمجھا دے۔
[اللجنة الدائمة: 4172]