یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔
سوال :
ہمارے ہاں ایک مسلمان خادمہ ہے، وہ تمام دینی فرائض کی پابندی کرتی ہے، مگر بالوں کا پردہ نہیں کرتی کیا اس بارے میں اس کی راہنمائی کرنا مجھ پر واجب ہے ؟
جواب :
فتنہ و فساد سے بچنے اور انتشار فساد سے پرہیز کی خاطر آپ پر اس کو بال ڈھانپنے، چہرے اور دیگر پردے والے اعضاء کا پردہ کرنے کا حکم دینا واجب ہے۔
( دارالافتاءکمیٹی)