حسین ابن علی رض کی شہادت کا المیہ صحیح روایات کی روشنی میں
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث حضرو سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا تو (دیکھا) آپ کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہیں ۔ میں نے کہا: اے اللہ کے نبی ! کیا کسی نے آپ کو ناراض کر دیا ہے؟ آپ کی […]
شہادت حسین ؓ اور بعض غلط فہمیوں کا ازالہ(مع تللخیص و فوائد)
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الحمد للہ رب العالمین و الصلوٰۃ و السلام علی رسولہ الأمین ، أما بعد: حماد: ھو ابن سلمۃ: أخبرنا عمار عن ابن عباس کی سند سے ایک خواب مروی ہے جس میں سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ نے نبی ﷺ کو دیکھا تھا۔ سیدنا عبداللہ بن عباسؓ سے […]
کیا امیر معاویہ نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو زہر دیا؟
تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری نواسئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، گوشئہ بتول ، نوجوانان جنت کے سردار اور گلستان ِ رسالت کے پھول ، سیدنا و امامنا و محبوبنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کو زہر دیا گیا تھا ، جیسا کہ عمیر بن اسحاق کہتے ہیں : «دخلت أنا […]
سقیفہ بنی ساعدہ میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کی بیعت
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیا اور فرمایا : مجھے معلوم ہوا ہے کہ تم میں سے کسی نے یوں کہا ہے کہ واللہ ! اگر عمر کا انتقال ہو گیا تو میں فلاں شخص کی بیعت کروں گا۔ دیکھو تم میں […]
سیدنا عثمان بن عفانؓ کی شہادت سے متعلق ایک تحقیقی مقالہ
تحریر: محمد ارشد کمال ، پی ڈی ایف لنک امیر المؤمنین سیدنا عثمان بن عفانؓ کی شہادت سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ کا دور خلافت بارہ سالوں پر محیط ہے۔ اس دوران میں ملک نے بڑی ترقی کی، بہت سے علاقے زیر نگیں ہوئے ، مال کی فراوانی ہوئی لیکن افسوس کہ خلافت کے […]
مشاجراتِ صحابہ پر اہل سنت کا موقف
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ صحابہ کرام کے اختلافات پر اہل سنت کا موقف تعارف صحابہ کرام کے باہمی اختلافات، جھگڑوں اور جنگوں کے بارے میں اہل سنت، خصوصاً اہل حدیث […]
حدیث قرطاس: خلافت کے تنازع کی حقیقت
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ حدیث ِ قرطاس یہ واقعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری ایام کا ہے جب آپ شدید بیمار تھے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم […]
سیدنا حسن رض کی شہادت سے متعلق جھوٹے دعوے
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے، جنت کے نوجوانوں کے سردار، اور حضرت فاطمہ الزہراء رضی […]
مشاجرات صحابہ کرام کے بارے میں سلف کا موقف
تحریر: ابو القاسم نوید شوکت مشاجرات صحابہ کرام کے بارے میں سلف کا موقف صحابہ کرام رضی اللہ عنہم وہ خوش نصیب اور جلیل القدر لوگ ہیں جنھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نکھوں سے دیکھا ، یہ شرف پوری امت میں سے صرف انہیں حاصل ہے اور اس مقام و مرتبہ […]
صحابہ کرام کے مشاجرات پر سکوت کی علمی اہمیت
مشاجراتِ صحابہ کرام اور سکوت کی اہمیت پروفیسر ظفر احمد صاحب کی یہ تحریر مشاجراتِ صحابہ کرام کے حوالے سے موجود غلط فہمیوں کو دور کرنے اور صحیح علمی و فکری رہنمائی فراہم کرنے کی کوشش ہے۔ اس کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ اتحاد بین المسلمین کے فروغ کے لیے ایک مثبت […]
حضرت علی اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہم کی خلافت کے حقائق
صلح حدیبیہ اور صحابہ کرام کا طرز عمل صلح حدیبیہ کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کو حکم دیا کہ قربانی کے جانور ذبح کریں، لیکن صحابہ کرام نے ابتدا میں اس حکم پر عمل نہیں کیا۔ ان کی اس تاخیر کی وجہ صلح کی شرائط سے پیدا ہونے […]
صحابہ کرام کے بارے میں افراط و تفریط سے بچاؤ
تحریر: پروفیسر ظفر احمد شیطان انسان کا کھلا دشمن شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے، اور اس کے فریب سے بچنا انتہائی ضروری ہے۔ بعض اوقات نیک نیت اور نیک عمل لوگ بھی اس کے دھوکے میں آجاتے ہیں۔ اگر ہمارے والد سیدنا آدم علیہ السلام شیطان کے فریب میں آگئے تو ہم اور آپ […]