کراہت کے اوقات یہ ہیں فجر سے لے کر سورج کے اچھی طرح طلوع ہونے تک
تحریر: عمران ایوب لاہوری کراہت کے اوقات یہ ہیں فجر سے لے کر سورج کے اچھی طرح طلوع ہونے تک ➊ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ تین اوقات ایسے ہیں جن میں نماز پڑھنے اور میت کی تدفین سے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں منع فرمایا کرتے […]
بعد از نماز عصر دو رکعتوں کی ادائیگی
تحریر: عمران ایوب لاہوری بعد از نماز عصر دو رکعتوں کی ادائیگی جس روایت میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے اور اس کے الفاظ یہ ہیں : ما ترك النبى صلى الله عليه وسلم السجدتين بعد […]
دائمی نقشہ اوقات نماز کی شرعی حیثیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری دائمی نقشہ اوقات نماز کی شرعی حیثیت متعدد علماء سے اس کی ممانعت و مخالفت منقول ہے لیکن راجح قول جواز کا ہی ہے۔ (صدیق حسن خانؒ) انہوں نے اسے علم نجوم کی ایک صورت کہتے ہوئے اس کا رد کیا ہے۔ [الروضة الندية 204/1] (امیر صنعانیؒ ) بالاتفاق یہ بدعت […]
نمازیں جمع کرتے وقت ایک آذان اور دوا قامتیں کہی جائیں گی
تحریر: عمران ایوب لاہوری نمازیں جمع کرتے وقت ایک آذان اور دوا قامتیں کہی جائیں گی حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے (ایک طویل حدیث میں) مروی ہے کہ دوران حج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرفات میں وقوف کیا : ثم أذن ثم أقام فصلى الظهر ثم أقام فصلى العصر [مسلم 1218 […]
اذان کے لیے مؤذن مقرر کرنا مشروع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری اذان کے لیے مؤذن مقرر کرنا مشروع ہے لغوی وضاحت: لفظ آذان کا معنی ”اطلاع دینا اور خبر دار کرنا ہے۔“ باب أذنَ يُؤَذِّنُ (تفعّل) ”آذان دینا“ اور باب آذَنَ يُؤذِنُ (افعال ) ”آگاہ کرنا“ کے معنی میں مستعمل ہے جیسا کہ قرآن مجید میں ہے وَأَذْنُ فِي النَّاسِ بِالْحَجَّ [الحج: […]
کیا صرف مکلف مرد کو مؤذن مقرر کیا جائے گا
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا صرف مکلف مرد کو مؤذن مقرر کیا جائے گا حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا اے اللہ کے رسول ! مجھے میری قوم کا امام بنا دیجیے تو آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: تو ان کا امام ہے، ان […]
کیا عورت اذان کہہ سکتی ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا عورت اذان کہہ سکتی ہے امام نوویؒ رقمطراز ہیں کہ اس مسئلے میں تین اقوال ہیں: ➊ خواتین کے لیے اقامت مستحب ہے لیکن اذان نہیں۔ اذان اس لیے نہیں کیونکہ اذان ( اوقات نماز سے ) خبر دار و آگاہ کرنے کے لیے ہوتی ہے اور یہ صرف بلند […]
اذان کے مسنون الفاظ صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری اذان کے مسنون الفاظ حضرت عبد اللہ بن زید بن عبدربہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے خواب میں ایک شخص ملا اور اس نے کہا کہ ( اذان ) اس طرح کہو : الله اكبر الله اكبر الله أكبر الله أكبر، أشهد أن لا اله إلا الله أشهد أن […]
ترجیع والی (یعنی دوہری ) اذان مشروع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ترجیع والی (یعنی دوہری ) اذان مشروع ہے ترجیع والی اذان سے مراد ایسی اذان ہے کہ جس میں کلمہ شہادتین کو دو دو مرتبہ دہرایا گیا ہو ۔ پہلی دو مرتبہ ہلکی آواز میں جبکہ دوسری دو مرتبہ قدرے اونچی آواز میں۔ یہ اذان رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
نماز فجر سے پہلے اذان تہجد دینا ایسی سنت ہے کہ جسے چھوڑ دیا گیا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری اذان کا مقصد اوقات نماز سے باخبر کرنا ہے کیونکہ اذان کا مقصد ہی اوقات نماز سے باخبر کرنا ہے۔ البتہ نماز فجر کے وقت سے پہلے اذان دی جاسکتی ہے لیکن یہ یاد رہے کہ یہ اذان نماز فجر کے لیے نہیں ہوگی بلکہ تہجد و نوافل کے لیے اور […]
ایک مؤذن کا جواب دیا جائے یا جتنے مؤذنوں کی اذان سنائی دے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ایک مؤذن کا جواب دیا جائے یا جتنے مؤذنوں کی اذان سنائی دے سلف میں اس مسئلے میں بھی اختلاف رہا ہے۔ تو جنہوں نے صرف پہلے موذن کا جواب دینے پر ہی اکتفاء کا کہا ہے ان کی دلیل یہ ہے کہ حدیث میں موجود حکم تکرار کا تقاضہ نہیں […]
اذان کے بعد کے اذکار صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری اذان کے بعد کے اذکار ➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا چاہیے جیسا کہ حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ” جب تم مؤذن کو سنو تو اسی طرح کہو جیسے وہ کہتا ہے۔“ ثم صلواعلي […]
اقامت کا جواب
تحریر: عمران ایوب لاہوری اقامت کا جواب اقامت کا جواب دینا مشروع ہے جیسا کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا النداء فقولوا مثل ما يقول المؤذن [بخارى 611 ، كتاب الاذان : باب ما يقول إذا سمع المنادى ، مسلم 383] […]
کیا اذان دینے کے لیے وضوء ضروری ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا اذان دینے کے لیے وضوء ضروری ہے ایسی کوئی صحیح دلیل ہمارے علم میں نہیں ہے کہ جس میں مؤذن کے لیے اس شرط کا ذکر ہو کہ وہ اذان دیتے وقت حدث اکبر یا حدث اصغر سے پاک ہو۔ اگرچہ بعض روایات میں اس کا ذکر تو ہے لیکن […]