کیا امام شافعی امام ابوحنیفہؒ کی قبر پر گئے تھے؟

تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک روایت میں آیا ہے کہ امام شافعی رحمہ الله نے فرمایا : إني لأتبرك بأبي حنيفة و أجي إليٰ قبره فى كل يوم . يعني زائرا . فإذا عرضت لي حاجة صليت ركعتين و جئت إليٰ قبره و سألت الله تعالىٰ الحاجة عنده فما […]

طَلَعَ الْبَدْرُ عَلَیْنَا: ایک مشہور من گھڑت قصہ

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : بعض علماء کرام نے لکھا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو انصار کی معصوم بچیاں درج ذیل اشعار گا رہی تھیں : طلع البدر علينا من ثنيات الوداع وجب الشكر علينا […]

سیدنا عمر فاروق ؓ کے قبول اسلام سے متعلق من گھڑت قصہ

تحریر:ابو الاسجد صدیق رضا سیدنا عمر فاروق ؓ (اسلام قبول کرنےس ے پہلے ) تلوار لٹکائے  ہوئے نکلے، تو آپ کی ملاقات بنی زہرہ کے شخص (نعیم بن عبداللہ) سے ہوئی، نعیم نے کہا، اے عمر!کہاں کا ارادہ ہے؟ عمر ؓ نے فرمایا محمد ﷺ کو قتل کرنا چاہتا ہوں، تو نعیم نے کہا: اگر […]

امام ابوحنیفہؒ فارسی نہیں تھے

سوال : علماء احناف یہ حدیث پیش کرتے ہیں کہ اہل فارس میں سے ایک شخص ہو گا وہ اس وقت دین اور علم ثریا کی بلندیوں پر ہو گا وہ اس مقام پر پہنچ کر دین اور علم کی معرفت حاصل کر لے گا اور وہ اس سے ثابت کرتے ہیں کہ اس سے […]

سیدہ فاطمہ ؓ اور غسلِ وفات

سوال : ایک تبلیغی دیوبندی خطیب سے اکثر یہ واقعہ سننے میں آیا ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا جب بیمار ہوئیں تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کہیں کام کے لئے گئے ہوئے تھے تو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ نے اپنی خادمہ کو فرمایا کہ میرے لئے غسل کا پانی اور کپڑے […]

((مَنْ تَعَلَّقَ شَیْئًا وُکِّلَ إِلَیْہِ)) کی تحقیق

سوال:    نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ((مَنْ تَعَلَّقَ شَیْئًا وُکِّلَ إِلَیْہِ)) (مسند احمد ۳۱۰/۴ مستدرک حاکم ۲۱۵/۴) اس حدیث کی تحقیق مطلوب ہے ۔           (عبداللہ طاہر ، اسلام آباد) الجواب:اس روایت ((مَنْ تَعَلَّقَ شَیْئًا وُکِّلَ إِلَیْہِ)) (جس نے کوئی چیز لٹکائی (مثلاً منکا) تو وہ اسی کے سپرد کیا جاتا ہے) کو حاکم (۲۱۶/۴ […]

((إِنَّہٗ لَا یُسْتَغَاتُ بِيْ وَ إِنَّمَا یُسْتَغَاتُ بِاللّٰہِ)) کی تحقیق

تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک دفعہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیم اجمعین نے عبداللہ بن اُبی سے تنگ آ کر ایک دوسرے کو کہا کہ آؤ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فریاد رسی کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کی یہ بات سن کر […]

کیا خضر علیہ السلام اب تک زندہ ہیں؟

سوال : شیخ عبدالقادر جیلانی لکھتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے روایت کی : ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر سال خشکی اور تری والے (اشخاص) مکہ میں آ کر جمع ہوتے ہیں۔ تری اور خشکی والوں سے مراد حضرت الیاس علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام […]

دوغیر ثابت قصے

مصنف : الشیخ ابوعبدالرحمٰن الفوزی مترجم : محمد صدیق رضا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ایک شادی (کی تقریب ) کا قصہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : میں نے کبھی اس چیز کا ارادہ نہیں کیا جس […]

اہلِ بدعت کا ذبیحہ

تحریر : حافظ زبیر علی زئی سوال : اہل کتاب کے علاوہ مشرکین کا ذبیحہ حرام ہے ؟ پاکستان کے قصابوں کے ذبیحہ کے متعلق کیا حکم ہے ؟ جبکہ اکثریت قصابوں کی بے دین ہے ۔ ان آثار کی سند کیسی ہے ؟ ➊ سعید بن منصور نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ […]

اسماعیل جھنگوی صاحب کے پندرہ جھوٹ

تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کچھ لوگ اہل حدیث کے خلاف دن رات پروپیگنڈا کرتے اور فروغِ اکا ذیب میں مصروف رہتے ہیں جن میں سے ابوبلال اسماعیل جھنگوی دیو بندی بھی ہیں ۔ اس مختصر مضمون میں جھنگوی مذکور کی کتاب”تحفۂ اہل حدیث“حصہ اول سے پندرہ جھوٹ اور ان کا رد […]

مجھے دنیا کی تین چیزیں پسند ہیں والی حدیث کی تحقیق

تحریر : حافظ زبیر علی زئی سوال: میرے علم کے مطابق ایک حدیث میں آیا ہے کہ ایک دفعہ ایک مجلس میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا: حبّب إليّ من دنيا كم ثلاث: الطيب و النساء و جعلت قرة عيني فى الصلوٰة مجھے تمہار ی دنیا میں سے تین چیزیں پسند ہیں: (۱) خوشبو (۲) […]

قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری قریب الموت، میت اور قبر پر قرآن پڑھنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زندگیوں میں اس کا ہرگز ثبوت نہیں ملتا۔ نتیجہ، قل، جمعرات کا ختم اور چہلم وغیرہ بدعات وغیر اسلامی رسومات ہیں۔ واضح رہے کہ قرآن و حدیث اور […]

انگوٹھے چومنے کی شرعی حیثیت!

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری اللہ تعالٰی اور اس کے رسولﷺ سے محبت کا تقاضا ہے کہ ان کی اطاعت و فرمانبرداری کی جائے۔ سیدنا ابوبکر صدیقؓ نے اپنے پہلے خطبہ میں ارشاد فرمایا تھا: أطیعونی ما أطعت اللہ و رسولہ، فإذا عصیت اللہ و رسولہ فلا طاعۃ لی علیکم۔ ‘‘ میری اطاعت اس […]

1 2 3 4 22
1