من گھڑت وظائف اور جعلی تعویزات

آج کل جعلی تعویزات اور من گھڑت وظائف کا کاروبار اپنے عروج پر ہے، کوئی بھی چینل لگا لیں وہاں آپ کو دین سے بے بہرہ حضرات ٹیلی فون کالز کے جوابات میں کچھ اس طرح کے دینی ٹوٹکے بتاتےنظرآئیں گے: ۔۔۔۔ ایک مدنی بہن نے رزق کی کشادگی کے لئے کہا تو وظیفہ پیش […]

ضعیف حدیث پر فضائل میں عمل

بعض لوگ فضائل میں (جب مرضی کے مطابق ہوں تو) ضعیف روایات کو حجت تسلیم کرتے ہیں اور ان پر عمل کے قائل و فاعل ہیں لیکن محققین کا ایک گروہ ضعیف حدیث پر مطلقاً عمل نہ کرنے کے قاعل اور فاعل ہیں یعنی احکام و فضائل میں ان کے نزدیک ضعیف حدیث ناقابل عمل […]

تخلیق نور محمدی ﷺ پر حدیث جابر کے نام سے مشہور من گھڑت روایت

سوال : بریلوی حضرات کا عقیدہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور من نور اللہ تھے (نعوزباللہ یعنی اللہ کے نور میں سے نور جو کھلم کھلا اللہ رب العزت کی ذات میں شرک ہے )۔ اپنا یہ گمراہ کن عقیدہ ثابت کرنے کے لئے پندرھویں صدی میں معرض وجود میں آنے والا […]

فرض نماز کے بعد ماتھے پر ہاتھ رکھ کر دعا کرنا

سوال : بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ فرض نماز سے سلام پھیرنے کے فوراً بعد اپنے ماتھے پر دایاں ہاتھ رکھ دیتے ہیں یا اسے پکڑ لیتے ہیں اور کوئی دعا پڑھتے رہتے ہیں۔ کیا اس عمل کی کوئی دلیل قرآن و سنت میں موجود ہے ؟ تحقیق کر کے جواب دیں، جزاکم […]

وہ اسباب جن کی وجہ سے لوگ حق نہیں مانتے

مقدمۃ: الصوارف عن الحق الحمد لله والصلوة و السلام على رسول الله، وبعد بے شک اللہ عزوجل نے مخلوق کو فطرت پر تخلیق فرمایا جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿فِطْرَتَ اللهِ الَّتِيْ فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا﴾ ”‘‘یہی فطرت الٰہی ہے جس پر اس نے لوگوں کو پیدا فرمایا۔ ’’“ [ الروم: ۳۰] لوگوں کی سرشت […]

حضرت علیؓ کے بارے میں ایک من گھڑت روایت کی تحقیق

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : درج ذیل روایت کی تحقیق درکار ہے : ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دیا گیا تو پانی آپ کی آنکھوں کے گڑھوں پر بلند ہو گیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسے پی لیا تو انہیں اولین اور […]

ضعیف ، موضوع اور مردود روایات اور ان کا رد (پہلا حصہ)

تصنیف : ابوعبدالرحمٰن الفوزی ترجمہ : جناب صدیق رضا ارشاد باری تعالیٰ ہے : إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ ”بے شک ہم نے اس ذکر کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔ “ [15-الحجر:9] یہ وعدہ الٰہی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی شامل ہے اس […]

حدیث نور اور مصنف عبدالرزاق : ایک نئی دریافت کا جائزہ

الحمد لله رب العالمين و الصلوٰة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد : مصنف عبدالرزاق کے نام سے حدیث کی ایک مشہور کتاب مطبوع اور متداول ہے۔ سنہ 1425؁ھ بمطابق 2005 م ایک چھوٹی سی کتاب ”الجزء المفقود من الجزء الأول من المصنف“ کے نام سے محمد عبدالحکیم شرف القادری (بریلوی) کی تقدیم اور عیسیٰ […]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والی عورت کا قصہ

تحریر : حافظ زبیر علی زئی السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکا تہ : اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین محترم حافظ صاحب کچھ روایات لکھ کر بھیج رہا ہوں ان کی تحقیق درکار ہے۔ روایت نمبر ➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں بچھو ڈس گیا۔ نماز سے فراغت […]

سیدنا اویس القرنی ؒ کے متعلق روایات کی صحت!

سوال : محترم حافظ زبیر صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ : مجھے کافی عرصہ سے حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ سے متعلق کچھ سوالات کے جواب معلوم کرنا تھے مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں۔ ① جنگ اُحد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہونے پر اپ یعنی اویس قرنی نے اپنے […]

دھوپ اور چھاؤں میں بیٹھنے کے بارے میں ایک روایت کی تحقیق

تحریر : فضیلہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سوال: ایک روایت میں آیا ہے کہ : "حضرت ابوہریرہؓ کہتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے : تم میں سے جب کوئی شخص سایہ میں بیٹھا ہو پھر وہ سایہ جاتا رہے (یعنی اس پر دھوپ آجائے ) اور اس کے جسم […]

"حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں” روایت کی تحقیق

تحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: ”کچھ حدیثیں ارسال کر رہا ہوں، مہربانی فرما کر اسماء الرجال کی نظر میں (تحقیق کریں کہ) یہ روایات کیسی ہیں؟ نمبر1: حضرت اُ م فضل فرماتی ہیں ایک روز میں نے دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں برس رہی تھیں۔ میں […]

طارق بن زیاد کا کشتیاں جلانے کا من گھڑت واقعہ

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ بعض جھوٹے قصے عوام الناس میں مشہور ہیں مثلاً : ➊ خنساء بنت عمرو رضی اللہ عنہا کے بارے میں مشہور ہے کہ جنگِ قادسیہ میں اُن کے چار بیٹے شہید ہو گئے تھے۔ یہ قصہ محمد بن الحسن بن زبالہ نے بیان کیا ہے، […]

"کلامي لا ینسخ کلام اللہ” والی روایت موضوع ہے

تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک روایت میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : كلامي لا ينسخ كلام الله، وكلام الله ينسخ كلامي، وكلام الله ينسخ بعضه بعضا میرا کلام اللہ کے کلام کو منسوخ نہیں کرتا، اللہ کا کلام میرے کلام کو منسوخ […]

1 2 3 22
1