دینی تعلیم و تدریس پر اجرت کا جواز

جناب ضیاء الحق صاحب ، نیو ٹاؤن راولپنڈی کے نام وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، آپ نے کسی نامعلوم و مجہول شخص کا لکھا ہوا پمفلٹ ”دینداری اور دکانداری“ بھیجا ہے جس کے بتیس (۳۲) صفحات ہیں۔ اس پمفلٹ کے مفصل جواب کے لئےمحترم مولانا ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظه اللہ کی […]

تبرکات کی شرعی حیثیت

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری یہ نہایت اہم مسئلہ ہے، کیونکہ بسا اوقات اس کی وجہ سے توحید کے منافی اقوال و افعال سرزد ہو جاتے ہیں، اولیاء و صلحاء کی عبادت کا بنیادی سبب ان کی ذات، آثار اور قبور کو متبرک سمجھنا تھا، شروع میں انہوں نے ان کے جسموں کو تبرک […]

حلال جانور کے حرام اعضاء؟

تحریر : ابوعبداللہ ذبح کے وقت بہنے والا خون بالاتقاق حرام ہے اس کے علاوہ حلال جانور کے تمام اعضاء و اجزا ء حلال ہیں، لیکن حنفیوں، دیوبندیوں اور بریلویوں کے نزدیک حلال جانور میں سات اجزاء حرام ہیں۔ ◈ ابنِ عابدین حنفی لکھتے ہیں : المكروه تحريما من الشاة سيع : الفرض، والخصية، الخدة […]

زمین کو ٹھیکے پر دینے کا شرعی جواز

تحریر :حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ دنیاوی معاملات میں چونکہ اصل اباحت ہے اور حرمت کا ثبوت کسی صحیح و صریح دلیل کا محتاج ہوتا ہے، لہٰذا اس اصول کے تحت زمین کو کرایہ، یعنی ٹھیکہ پر دینا بالکل جائز و درست ہے۔ اس کے خلاف کوئی دلیل نہیں۔ رہا سیدنا رافع بن خدیج […]

گھوڑاحلال ہے!

گھوڑا حلال ہے، کیونکہ : ➊ سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نحرنافرساعلي وعهدرسول الله صلى الله عليه وسلم فأكلناه۔ ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں گھوڑا ذبح کیا، پھر اس کوکھا لیا۔“ [صحيح البخاري : 829/2، ح : 5519، صحيح مسلم 150/2، […]

سعودی علماء اور مسئلہ تقلید

تحریر: حافظ محمد اسحاق زاھد، کویت سعودی عرب کے علماء ومشائخ سلفی مسلک کے حامل ہیں، اور اسی کی طرف وہ تمام لوگوں کو دعوت دیتے ہیں، فروع اور اختلانی مسائل میں دلیل کی پیروی یعنی اتباع کرنا ان کا مسلک ہے، نہ کہ اندی تقلید کرنا، دلیل کے سامنے خواہ وہ حنبلی مذہب کے […]

کونسا نجد فتنوں کی سرزمین ہے؟

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری ہمارے ہاں نجد سے متعلق عجیب و غریب باتیں سنائی دیتی ہیں۔ بعض لوگ نجد عراق کے بارے میں مروی صحیح احادیث کی مراد میں تلبیس سے کام لیتے ہوئے انہیں نجد حجاز پر منطبق کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور یوں شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی […]

سیاہ خضاب کی شرعی حیثیت

تحریر: ابن الحسن محمدی رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سر یا ڈاڑھی کے سفید بالوں کو رنگ دینے کا حکم فرمایا ہے۔ یہ حکم استحباب پر محمول ہے۔ حدیث میں اس استحبابی عمل کو سیاہ خضاب سے سرانجام دینے کی ممانعت آئی ہے۔ اس ممانعت کا کیاحکم ہے ؟ سیاہ خضاب حرام ہے […]

بدعتیوں کی اذان کا جواب

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ایک ہی وقت میں ہونے والی متعدد اذانوں کا جواب دینا ضروری ہے؟ نیز بدعتیوں کی اذان کا جواب دینا درست ہے ؟ جواب : اذان کا جواب دینے کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اِذَا سَمِعْتُمُ النِّدَاءَ فَقُوْلُوْا مِثْلَ […]

تعویذ کے متعلق شرعی موقف

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا اسلام تعویذ پہننے کی اجازت دیتا ہے اور اس کا کوئی ثبوت شریعت سے ملتا ہے ؟ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : من علق شيئا وكل اليه ’’ جس نے کوئی بھی چیز لٹکائی اسے اس کے […]

فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا کی حیثیت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نماز کے بعد مروجہ اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت کے متعلق آگاہ فرما دیں ؟ جواب : دور حاضر میں فرض نمازوں کے بعد امام اور مقتدی مل کر جو اجتماعی دعا کا اہتمام کرتے ہیں اس کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی […]

اتباع اور تقلید میں فرق اور اندھی تقلید کی چند مثالیں

تحریر: حافظ محمد اسحاق زاھد حفظ اللہ، کویت فرمان الہی ہے : اتَّبِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ [7-الأعراف:3] ترجمہ : ” جو تمہارے مالک کی طرف سے تم پر اترا، اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا دوسرے چہیتوں کی پیروی مت کرو۔ “ […]

ایک مجلس کی تین طلاقیں سعودی علماء کی نظر میں

تحریر: حافظ محمد اسحاق زاھد حفظ اللہ، کویت اس مسئلے میں سب سے پہلے یہ جان لینا چاہیے کہ اکٹھی تین طلاقیں دینا حرام ہے،حضرت محمود بن لبید رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک شخص کے متعلق بتایا گیا کہ اس نے اپنی بیوی کو اکٹھی تین […]

شیعہ اثنا عشریہ اور قرآن

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا شیعہ اثناعشریہ ہمارے قرآن پر ایمان نہیں رکھتے ؟ جواب : اللہ وحدہ لا شریک لہ نے اپنے انبیاء و رسل پر کتب و صحائف نازل فرمائے اور اس سلسلے کی آخری کڑی امام اعظم سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ […]

1 2 3 5
1