عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک مجلس ہے، جلیل القدر صحابہ کرام مثلاَ ابوبکر، عمر، ابو ہریرہ اور انس بن مالک وغیرھم رضی اللہ عنہم اجمعین آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارد گرد ہالہ بنائے تشریف فرما ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیارے صحابہ سے دریافت فرماتے ہیں: "وہ کون […]

من گھڑت وظائف اور جعلی تعویزات

آج کل جعلی تعویزات اور من گھڑت وظائف کا کاروبار اپنے عروج پر ہے، کوئی بھی چینل لگا لیں وہاں آپ کو دین سے بے بہرہ حضرات ٹیلی فون کالز کے جوابات میں کچھ اس طرح کے دینی ٹوٹکے بتاتےنظرآئیں گے: ۔۔۔۔ ایک مدنی بہن نے رزق کی کشادگی کے لئے کہا تو وظیفہ پیش […]

کیا آپ تنگدستی، بیماری یا بیروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں؟

کیا آپ معاشی و سماجھی مسائل میں گھرے ہوئے ہیں؟ کیا آپ اپنی زندگی سے تنگ آ چکے ہیں؟ اگر ہاں، تو آئیے ہم آپ کو ان تمام مسائل کی وجوہات بتاتے ہیں اور آپ کی راہنمائی کرتے ہیں کہ آپ کیسے اپنی موجودہ زندگی کو ایک خوشحال زندگی میں بدل سکتے ہیں۔ مصیبتوں اور […]

کیا "الخیرات الحسان ” حافظ ابن حجر عسقلانی کی کتاب ہے؟

کیا ”الخیرات الحسان “ حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی کتاب ہے ؟ اور کیا اس کتاب میں انہوں نے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے اقوال و واقعات لکھے ہیں ؟ الجواب : کتاب ”الخیرات الحسان فی مناقب الامام الاعظم ابی حنیفۃ النعمان“ حافظ ابوالفضل احمد بن علی بن حجر العسقلانی رحمہ اللہ (متوفی […]

ضعیف حدیث پر فضائل میں عمل

بعض لوگ فضائل میں (جب مرضی کے مطابق ہوں تو) ضعیف روایات کو حجت تسلیم کرتے ہیں اور ان پر عمل کے قائل و فاعل ہیں لیکن محققین کا ایک گروہ ضعیف حدیث پر مطلقاً عمل نہ کرنے کے قاعل اور فاعل ہیں یعنی احکام و فضائل میں ان کے نزدیک ضعیف حدیث ناقابل عمل […]

خلافت راشدہ کے تیس سال والی حدیث پر شعیوں اور منکرین حدیث کے اعتراضات کا جائزہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی  اس مضمون میں ہم مشہور حدیث”خلافۃ النبوۃ ثلاثون سنۃ” الخ کی تحقیق و تخریج پیش کر رہے ہیں تاکہ عام لوگوں پر بھی حق واضح ہو جائے۔  امام ابو داؤد السجستانی نے (کتاب السننج ۲ص۲۹۰ کتاب السنہ باب فی الخلفاء ح ۴۶۴۶)امام ابو عیسی الترمذی نے (کتاب السنن ج ۲ص۴۶، ابواب الفتن […]

مسئلہ تراویح کے ایک اشتہار پر نظر

تحریر: حافظ زبیر علی زئی حال ہی میں حنفی تقلیدیوں کی جانب سے ایک اشتہار شائع کیا گیا جس میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ مسنون تراویح بیس ہیں اس گمراہ کن اشتہار کا مختصر جواب انصاف پسند قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ بیس رکعات کی سنت کا دعویٰ کرنے والے کی […]

آٹھ رکعات نماز تراویح پر ناقابل تردید دلائل

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ بسم الله الرحمٰن الرحيم الحمد لله و حده و الصلوة والسلام على من لانبي بعده أما بعد ہمارے امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز کے بعد صبح کی نماز تک گیارہ رکعات پڑھتے تھے۔ دلیل نمبر ➊ ❀ ام المؤمنین سیدہ عائشہ […]

تخلیق نور محمدی ﷺ پر حدیث جابر کے نام سے مشہور من گھڑت روایت

سوال : بریلوی حضرات کا عقیدہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور من نور اللہ تھے (نعوزباللہ یعنی اللہ کے نور میں سے نور جو کھلم کھلا اللہ رب العزت کی ذات میں شرک ہے )۔ اپنا یہ گمراہ کن عقیدہ ثابت کرنے کے لئے پندرھویں صدی میں معرض وجود میں آنے والا […]

آئمہ اربعہ سے منسوب من گھڑت کتابیں

آئمہ اربعہ سے منسوب من گھڑت، موضوع اور باطل کتابوں کا ذکر پیش خدمت ہے جو چار مشہور اماموں سے منسوب کر دی گئی ہیں، حالانکہ یہ تینوں امام ان کتابوں سے بری ہیں۔ ➊ الفقہ الاکبر، المنسوب الی الامام الشافعی رحمہ اللہ، امام شافعی رحمہ اللہ کے ساتھ ”الفقہ الاکبر“ کے نام سے ایک […]

حدیث [من کان لہ امام فقرأۃ الامام لہ قراۃ] کا تحقیقی جائزہ

تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو أخبرنا أبو حنيفة قال حدثنا أبو الحسن موسي بن أبى عائشة عن عبدالله بن شداد بن الهاد عن جابر بن عبدالله عن النبى صلى الله عليه وسلم قال من صلى خلف الإمام . . . حديث من كان له امام . . . [موطا […]

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں……

توحید و سنت کے احیاء اور شرک و بدعت کے استیصال کے لئے دین اسلام میں جو تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔ وہ بہت ہی جامع اور اہم ہیں۔ سدّ ذرائع کے تحت تمام وہ رخنے بند کر دیئے گئے ہیں جن سے شرک کی بو آسکتی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

اسلام میں پڑوسیوں کے حقوق

تحریر: ابو العباس حافظ شیر محمد دین اسلام میں ہمسائیوں، پڑوسیوں کے بڑے حقوق ہیں ارشاد باری تعالی ہے کہ: ”اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی چیز میں شرک نہ کرو، والدین، رشتہ داروں، یتیموں ، مسکینوں، رشتہ دار پڑوسیوں، اجنبی پڑوسیوں، پہلو کے ساتھ (یعنی بیوی) ، مسافر اور غلاموں سے اچھا […]

کیا ترک رفع یدین قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی سوال : کیا ترک رفع یدین قرآن و حدیث سے ثابت ہے یا نہیں ؟ مقلدین کے ایک فتوی کے مطابق : ترک رفع یدین قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔ رفع یدین پر ناراضگی اور ترک کا حکم۔ [1] صریح دلائل کی روشنی میں جواب پیش فرمائیں۔ جواب : بسم […]

1 2 3 341
1