مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ
متعین کمائی کا حکم
انسان جس سامان کا متعین مقدار یا محدود نسبت کے ساتھ قیمت ادا کر کے مالک بن جاتا ہے اور اسے اپنے قبضے میں لے لیتا ہے، اس کے لیے اس سامان کو غیر متعین منافع کے ساتھ بیچنا جائز ہے، جبکہ فریقین کو اس کی اس جملہ قیمت کا علم ہو جس پر ان دونوں کا اتفاق ہوا تھا۔
[اللجنة الدائمة: 6543]