ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02
سوال
قرآن پڑھتے ہوئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آتا ہے کیا وہاں درُود پڑھنا چاہیے ؟ جب حالت نماز میں ہوں اور جب حالت نماز میں نہ ہوں ۔ دونوں حالتوں کے بارے میں بتائیں۔
الجواب
درُود والی احادیث کا عموم دلالت کرتا ہے کہ دونوں حالتوں میں درست ہے۔