غیر مسلم ملازمین کو مذہبی تہوار پر رقم دینے کا حکم

سوال:

مارکیٹ میں جو خاکروب یا واش روم کی صفائی کرنے والے عیسائی ہوتے ہیں، وہ اپنی عید سے پہلے عیدی لینے آتے ہیں، اور ہر دکاندار انہیں 50 یا 100 روپے دیتا ہے۔ کیا یہ عمل جائز ہے؟

جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ

کفار کی عید کے موقع پر انہیں تحفہ دینا جائز نہیں ہے۔

وضاحت:

  • اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ انہیں واضح طور پر بتایا جائے کہ عید یا کسی بھی مذہبی تہوار کی مناسبت سے ہماری شریعت کے مطابق آپ کو کوئی مالی امداد دینا جائز نہیں ہے۔
  • تاہم، اگر وہ آپ کے ملازم ہیں، کسی جگہ صفائی کرتے ہیں، یا کسی خدمت کے عوض آپ کو پیسے دینا ہوں تو یہ عمل جائز ہے۔ یہ ان کا حق بنتا ہے اور اس میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے، ان شاءاللہ۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1