عید کے دن راستہ تبدیل کرنے کی سنت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

راستہ تبدیل کرنا مستحب ہے

➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ :
كان النبى صلى الله عليه وسلم إذا كان يوم عيد خالف الطريق
”جب عید کا دن ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم راستہ تبدیل کر لیتے۔“
[بخاري: 986 ، كتاب الجمعة: باب ما خالف الطريق إذا رجع يوم العيد]
➋ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ :
كان النبى صلى الله عليه وسلم إذا خرج يـوم الـعـيـد فـي طـريـق رجع فى غيره
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید کے روز جب کسی راستے سے نکلتے تو واپسی پر کسی دوسرے راستے سے لوٹتے ۔“
[صحيح: صحيح ترمذى: 446 ، كتاب الجمعة: باب ما جاء فى خروج النبى إلى العيد فى طريق و رجوعه من طريق آخر ، ترمذي: 541 ، ابن ماجة: 1301 ، أحمد: 338/2 ، حاكم: 296/1 ، ابن خزيمة: 1468]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1