تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
سوال
عیدین میں خطبہ عید کے بعد عید مبارک کی ملاقات کرنا اور بغل گیر ہونے کا جو دستور ہے،شرعاً کیسا ہے؟
الجواب
بغل گیر ہونے کا کوئی ثبوت میرے علم میں نہیں ہے، البتہ تقبل الله منا و منك والی دعا صحابہ کرامؓ سے منقول ہے۔
(دیکھئے فتاویٰ علمیه ۲/ ۱۳۲ ، ۱۳۳)