عورت کی فرج سے نکلنے والی ہوا کا حکم
تحریر: فتویٰ علمائے حرمین

عورت کی فرج (اگلی شرمگاہ) سے نکلنے والی ہوا کا حکم
سوال:کیا عورت کی فرج (اگلی شرمگاہ) سے نکلنے والی ہوا سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ، کیونکہ وہ اس ہوا کی طرح جو دبر (پچھلی شرمگاہ) سے نکلتی ہے محل نجس سے نہیں نکلتی ۔ (محمد بن صالح العثمین رحمہ اللہ )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
پرنٹ کریں
ای میل
ٹیلی گرام

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، الحمد للہ و الصلٰوة والسلام علٰی سيد المرسلين

بغیر انٹرنیٹ مضامین پڑھنے کے لیئے ہماری موبائیل ایپلیکشن انسٹال کریں!

نئے اور پرانے مضامین کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیئے ہمیں سوشل میڈیا پر لازمی فالو کریں!