تحریر: فتویٰ علمائے حرمین
عورت؟
سوال: جب عورت کا حمام میں جانا جائز ہے تو اس پر کتنا جسم ڈھانپنا واجب ہے؟
جواب: اس پر اپنا ستر اور شرمگاہ ڈھانپنا ضروری اور واجب ہے ، اور اتنا بھی کافی ہے کہ وہ بنیان اور ایسی شلوار پہن لے جو قدموں یا ٹخنوں کو ڈھانپنے والی ہو ، مجھے تو یہی بات صحیح محسوس ہوتی ہے ۔ واللہ اعلم
(مقبل بن ہادی الوادعی رحمہ اللہ )