مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ
106- ظالم کا شر دور کرنے کے لیے اپنے مال سے کچھ دینا
اگر انسان اس ظالم کا شر دور کرنے کے لیے، اپنے مال سے کچھ دے دیتا ہے جس کو اگر اس نے نہ دیا تو وہ اس کو ہلاک کر دے گا اور اس کے علاوہ اور کوئی راہ بھی نہ ہو، تو اس میں کوئی رکاوٹ نہیں، لیکن اس ظالم انسان کے لیے اسے لینا جائز نہیں کیونکہ وہ ناحق لے رہا ہے۔
[اللجنة الدائمة: 17941]