سوال
شیخ صاحب، کیا شیعہ کو گھر کرایہ پر دے سکتے ہیں؟
جواب از فضیلۃ العالم عمر اثری حفظہ اللہ
جی ہاں، شیعہ کو گھر کرایہ پر دینا جائز ہے، بشرطیکہ:
◄ وہ شیعت کی دعوت دینے والا (داعی) نہ ہو۔
◄ وہ غالی شیعہ (انتہا پسند) نہ ہو۔
◄ جیسا کہ پاکستان میں اکثر شیعہ افراد ایسے نہیں ہوتے جیسے ان کے بارے میں کتب میں بیان کیا جاتا ہے۔
◄ اگر کوئی فتنہ پیدا ہونے کا خطرہ نہ ہو تو شیعہ کو گھر کرایہ پر دیا جا سکتا ہے۔