تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
کیا شیطان انسانی جسم میں حرکت کر سکتا ہے ؟
جواب :
ہاں، شیطان خون کی طرح بدن انسانی میں حرکت کرتا ہے۔ [صحيح البخاري، رقم الحديث 2038 صحيح مسلم 2174 ]
شیطان کس طرح بدن انسانی میں حرکت کرتا ہے؟ اس کی کیفیت کا علم اللہ تعالیٰ ہی کو ہے۔