سوال:
کیا سنوکر کلب کی کمائی حلال ہے؟
جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
جائز کھیل کی شرائط:
وہ کھیل جن میں جسمانی ورزش، چستی اور طاقت پیدا ہو، اپنی شرائط کے ساتھ جائز ہیں۔
سنوکر کا حکم:
سنوکر جیسے کھیل فی نفسہ ناجائز نہیں، لیکن:
- اگر اسے کاروبار بنایا جائے۔
- یا اس میں ہار جیت کے سلسلے کو شامل کیا جائے۔
ایسی صورتوں میں یہ کھیل اور اس کی کمائی ناجائز ہو جاتی ہے۔