دوسری صف میں اکیلے نماز پڑھنے کا شرعی حکم
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1، كتاب الصلاة۔صفحہ 302

صف میں اکیلے نماز پڑھنے کا حکم

سوال:

جب پہلی صف مکمل ہو چکی ہو تو کیا آنے والا مقتدی دوسری صف میں اکیلا کھڑا ہو جائے، یا پہلی صف میں سے کسی آدمی کو کھینچ کر ساتھ ملا لے؟

الجواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر پہلی صف مکمل ہو چکی ہو تو آنے والے مقتدی کے لیے دونوں صورتیں جائز ہیں:

◈ اکیلا کھڑا ہو جائے
◈ پہلی صف میں سے کسی آدمی کو پیچھے کھینچ کر ساتھ کھڑا کر لے

اکیلا کھڑا ہونے کی صورت میں نماز ادا تو ہو جائے گی لیکن نماز کو دوبارہ پڑھنا پڑے گا۔

(شہادت: جولائی 2001ء)

ختم کلام

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1