مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ
خنریر (سور) کتاب و سنت اور اجماع کے ساتھ حرام ہے اور اس سے کسی بھی صورت میں کمائی جانے والی روزی حرام ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ جب کوئی چیز حرام کرتے ہیں تو اس کی قیمت بھی حرام کر دیتے ہیں، اس کا کام کر کے روزی کمانا، اسی میں شامل ہے۔
[اللجنة الدائمة: 4358]