تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
کیا جنت سے حورعین سے کسی شیطان کی صحبت ممکن ہے ؟
جواب :
نہیں، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
«لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ » [الرحمن: 74]
”ان سے پہلے کسی انسان نے انھیں ہاتھ لگایا ہے اور نہ کسی جن نے۔“
یعنی وہ کنواری اور ہم عمر ہوں گی، انھیں اہل جنت سے قبل کسی جن و انس نے چھوا نہیں ہوگا تو شیطان تو جنت میں جا ہی نہیں سکتا، پھر صحت چہ معنٰی دارد؟