تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
39۔ جنات کو کیسے پتا چلا کہ یہ قرآن عجیب ہے ؟
جواب :
قرآن مجید میں مذکور ہے إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا ﴿١﴾
بلاشبہ ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے۔“ [الجن: 1 ]
کیونکہ جن یہود و نصاریٰ کے کردار اور ان کی سابقہ کتابوں میں تحریف سے پہلے ہی باخبر تھے، لیکن جب انھوں نے قرآن مجید سنا تو جان گئے کہ یہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے ہے ( کیونکہ یہ تحر یف سے پاک ہے)۔