تین بدترین لوگ جن پر اللہ کی ناراضی ہوگی
ماخوذ:ماہنامہ الحدیث، حضرو

تین قسم کے لوگ

سید نا ابوذر رضی اللہ  سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

’’تین ( قسم کے لوگ ایسے ) ہیں جن سے اللہ تعالیٰ کلام نہیں کرے گا ، روز قیامت ان کی طرف دیکھے گا ( بھی ) نہیں، انھیں ( گناہوں سے ) پاک نہیں کرے گا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہوگا ۔ آپ نے یہ تین بار فر ما یا ۔ ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا: وہ لوگ) ناکام ہوئے اور نقصان سے دو چار ہو گئے ۔ اے اللہ کے رسولﷺ ! یہ کون ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا:

’’اپنا ازار (کپڑا ٹخنوں سے) نیچے لٹکانے والا ، احسان جتانے والا اور جھوٹی قسم سے اپنے سامان کی مانگ بڑھانے والا۔‘‘

(صحیح مسلم : ۱۰۶)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے