مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ
مسئلہ تورق یہ ہے کہ آپ کوئی سامان ادھار خریدیں، پھر اسے نقدا کسی دوسرے آدمی کو بيچ دیں نہ کہ اس شخص کو جس سے آپ نے ادھار خریدا تھا، تاکہ آپ اس کی قیمت سے فائدہ اٹھا سکیں، اس بیع میں جمہور علما کے نزدیک کوئی حرج نہیں۔
[اللجنة الدائمة: 19297]