نیک لوگوں کے وسیلے سے دعا کرنا جائز نہیں، علمائے سعودی عرب کا فتویٰ
نوٹ: اس فتوے کا اردو متن سعودی عرب کی سرکاری فتوی ویب سائٹ پر دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں: سوال نمبر2: فتوی نمبر:(1328): س 2: کیا کسی مسلمان کے لئے بارگاہِ الہی میں انبیاء وصالحین کو توسل كرنا جائز ہے، كيونکہ مجھے بعض علماء کا قول پتا چلا ہے: کہ اولیاء کو وسیلہ بنانے […]
سیدنا آدم علیہ السلام کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے دعا کرنا
سوال :ایک روایت میں آیا ہے کہ سیدنا آدم علیہ السلام نے نبی کریم سیدنا محمد ﷺ کے وسیلے سے دعا کی تھی۔ (المستدرک للحاکم ۲؍۲۱۵ح۴۲۲۸دلائل النبوۃ للبیہقی ۵؍۴۸۹) یہ روایت نقل کر کے ڈاکٹر محمد طاہر القادری(بریلوی)صاحب لکھتے ہیں کہ : ‘‘امام حاکم نے اس حدیث کو صحیح الإسناد کہا ہے۔امام بیہقی نے بھی […]
لولاک ما خلقت الأفلاک اگر آپﷺ نہ ہوتے تو۔۔۔
سوال : محترم حافط زبیر علی زئی صاحب کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا نہ کیا جاتا تو اللہ تعالیٰ کائنات کو پیدا نہ کرتا۔ وضاحت فرمائیں۔ (محمد ندیم سلفی، سرکلر روڈ راولپنڈی) الجواب : بعض الناس یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : […]
جائز و ناجائز وسیلہ اور قرآنی دلائل
تحریر: ابن جلال دین, ابن شہاب سلفی، ماہنامہ السنہ جہلم وسیلہ کا معنی و مفہوم: لغوی طور پر وسیلہ سے مراد ہر وہ چیز ہے جس کے ذریعے کسی ذات تک رسائی یا قرب حاصل کیا جا سکتا ہو۔ لغت عرب کی قدیم اور معروف کتاب ’’الصحاح‘‘ میں ہے: الوسيلة : ما يتقرب به إلى […]
قبر نبوی سے توسل والی روایات کا تجزیہ
تحریر: شیخ ابن شہاب سلفی، ماہنامہ السنہ جہلم روایت نمبر ۱ ابوحرب ہلالی کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے فریضہ حج ادا کیا، پھر وہ مسجد نبوی کے دروازے پر آیا، وہاں اپنی اونٹنی بٹھا کر اسے باندھنے کے بعد مسجد میں داخل ہو گیا، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر […]
وسیلہ صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر : حافظ ابو یحییٰ نور پوری، ماہنامہ السنہ جہلم قرآن کریم اور صحیح احادیث سے تین طرح کا وسیلہ ثابت ہے۔ ایک اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ کا، دوسرے اپنے نیک اعمال کا اور تیسرے کسی زندہ نیک شخص کی دعا کا۔ لہٰذا وسیلے کی صرف یہی قسمیں جائز اور مشروع ہیں۔ باقی جتنی […]
وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار
تحریر: حافظ ابو یحییٰ نور پوری حفظہ اللہ، ماہنامہ السنہ جہلم کسی نیک شخص کے وسیلے کی کئی صورتیں ہیں۔ بعض جائز ہیں اور بعض ناجائز۔ ان میں سے جس صورت کی تائید سلف صالحین سے ہوتی ہے، وہ ہی جائز اور مشروع ہو گی۔ آئیے صحابہ و تابعین کے دور میں چلتے ہیں اور […]
وسیلہ بریلوی و دیوبندی علماء کی نظر میں
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ جناب احمد یار خان نعیمی بریلوی صاحب (1324۔1391 ھ) سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 89 کے تحت لکھتے ہیں :”معلوم ہوا کہ حضور کے توسل سے دعائیں مانگنا بڑی پرانی سنت ہے اور ان کے وسیلے کا منکر یہود و نصاریٰ سے بدتر ہے۔ اور حضور کے […]
اقسام علی اللہ اور توسل
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری عالم عرب کے مشہور عالم، محمد بن صالح عثمین رحمہ اللہ (۱۳۴۷۔۱۴۲۱ھ) فرماتے ہیں : والإقسام على الله: أن تحلف على الله أن يفعل، أو تحلف عليه أن لا يفعل، مثل: والله; ليفعلن الله كذا، أو والله; لا يفعل الله كذا. والقسم على الله ينقسم إلى أقسام: الأول: أن […]
وسیلے کی ممنوع اقسام کے 41 دلائل کا تحقیقی جائزہ
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری، ماہنامہ السنہ جہلم یہ تو بیان ہو چکا ہے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں تین قسم کا وسیلہ جائز ہے، اس کے علاوہ ہر قسم کا وسیلہ، مثلاً کسی مخلوق کی ذات یا فوت شدگان کا وسیلہ ناجائز و حرام ہے۔ بعض حضرات ناجائز وسیلے پر مبنی […]
آدم علیہ السلام کے وسیلے پر 16 دلائل اور ان کا تجزیہ
تحریر: ابو عبدللہ صارم، ماہنامہ السنہ جہلم سیدنا آدم و حواء علیہا السلام کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے جنت کے ایک درخت کا پھل کھانے سے منع کیا گیا تھا۔ شیطان کے بہکاوے میں آ کر دونوں نے وہ پھل کھا لیا۔ اس پر اللہ تعالیٰ ان سے ناراض ہوا اور انہیں جنت سے […]
تخلیق کائنات کا مقصد اور اگر آپ نہ ہوتے والی روایات کا تجزیہ
تحریر:ابن الحسن محمدی، ماہنامہ السنہ جہلم کائنات کی تخلیق کس لیے ہوئی ؟ اس سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ عبادت الٰہی کے لیے، جیسا کہ فرمانِ الٰہی ہے : ﴿وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ﴾ (الذاريات:56) ’’ میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ “ معلوم […]
فقہ حنفی اور حدیث ’’ لولاک ‘‘
حنفی مذہب کی معتبر کتب میں لکھا ہے : وفي جواهر الفتاوى: هل يجوز أن يقال: لولا نبينا محمد صلى الله تعالى عليه وسلم لما خلق الله آدم ؟ قال : هذا شيء يذكره الوعاظ على رءوس المنابر، يريدون به تعظيم نبينا محمد صلى الله تعالى عليه وسلم، والأولى أن يحترزوا عن مثال هذا، فإن […]
نماز غوثیہ کس نے اور کب ایجاد کی ؟
تحریر: ابو سعید سلفی، ماہنامہ السنہ جہلم بعض لوگوں نے دین میں مداخلت کرتے ہوئے ایک نئی نماز گھڑی ہے اور اسے ’’ نماز غوثیہ “ کا نام دے کر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی طرف منسوب کر دیا ہے۔ یہ نماز بدعات و خرافات اور شرک و کفر کا ملغوبہ ہے۔ دین نبی […]