تحریر: عمران ایوب لاہوری
تصویر والی گھڑی میں نماز
(ابن بازؒ) جب تصویر گھڑی کے اندر چھپی ہو جو دکھائی نہ دے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ مگر جب تصویر گھڑی کے باہر ہو یا کھولنے سے نظر آجاتی ہو تو نماز جائز نہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا:
لا تدع صورة إلا طمستها
”جو تصویر دیکھو اسے مٹا دینا۔“
[فتاوي ابن باز مترجم: 78/1]