بھوک کے خوف سے اسقاط حمل کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

سوال:

جب عورت حاملہ ہو جائے اور اس کے حمل کو دو یا تین ماہ گزر جائیں، پھر وہ عورت بھوک کے ڈر سے اپنا حمل ساقط کروا دے تو کیا اس کے لیے یہ جائز ہو گا یا نہیں؟

جواب:

اگر اسقاط حمل کا واقعہ بھوک یعنی فقر و فاقہ کے ڈر سے پیش آیا ہے تو یہ کبیرہ گناہوں سے ہے، کیونکہ اس میں اللہ کے ساتھ بدگمانی کی گئی ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1