بچے کے سر پر پیار کرنا
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

«باب المسح على رأس الصبي شفق به »
بچے کے سر پر دست شفقت پھیرنا
❀ «عن يوسف بن عبد الله بن سلام قال: سماني رسول الله صلى الله عليه وسلم يوسف واقعدني على حجره و مسح على رأسي، » [صحيح: رواه البخاري فى الأدب المفرد 367، وأحمد 16402، 23836، 23837]
حضرت یوسف بن عبد الله بن سلام رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نام یوسف رکھا، مجھے اپنے گود میں بٹھا لیا اور میرے سر پر ہاتھ پھیرا۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل