بنک میں رقم رکھوانے کا حکم امانت یا قرض
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

امانت رکھوانا (ڈپازٹ)

بنک میں رقم رکھوانے کو عموماً امانت رکھوانے سے تعبیر کیا جاتا ہے، حالانکہ یہ امانت نہیں بلکہ قرض ہوتا ہے کیونکہ بنک اس کے ضائع ہونے کی صورت میں بھی اسے واپس کرنے کا پابند ہوتا ہے، جبکہ امانت اگر مؤتمن کی سستی یا دست اندازی کے بغیر ضائع ہو جائے تو وہ اسے واپس کرنے کا پابند نہیں ہوتا۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: