بروز جمعہ سورہ کہف کی تلاوت کی فضیلت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

بروز جمعہ سورہ کہف کی تلاوت

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
من قرأ سورة الكهف فى يوم الجمعة أضاء له من النور ما بين الجمعتين
”جس نے جمعہ کے روز سورہ کہف تلاوت کی اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان (یعنی اگلے جمعہ تک ) نور روشن ہو جاتا ہے۔“
[صحيح: إرواء الغليل: 626 ، بيهقى: 24913 ، حاكم: 368/2]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1