ایک ہاتھ سے مصافحہ اور دعا کی قبولیت
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو

ایک ہاتھ سے مصافحہ

سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

جو بھی دو مسلمان آپس میں ملاقات کرتے ہیں پھر ان میں سے ایک اپنے ساتھی کا ہاتھ پکڑتا ہے تو اللہ تعالیٰ پر (تفضلاً) حق ہے کہ ان دونوں کی دعا قبول فرمالے اور ان دونوں کے ہاتھوں کو اس وقت تک جدا نہ کرے جب تک ان کی مغفرت نہ کر دے۔

[مسند احمد ۱۴۲/۳ ح ۱۲۴۵۱ وسنده حسن]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے