تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی
کسی شخص کے ہاں بطور امانت رکھوائے ہوئے مال سے قرض لینے کا حکم
جس شخص کو کسی بھی مال پر یا کسی بھی پروگرام یا منصوبے میں امین بنایا جائے، اس کے لیے اس میں اپنی ذات کے لیے تصرف کرنا جائز نہیں بلکہ اس کی ذمے داری ہے کہ وہ اس کی حفاظت کرے اور اسے بچا کر رکھے تاکہ وہ صحیح مصرف میں استعمال ہو۔
[ابن باز مجموع الفتاوي و المقالات: 411/19]