امام و متولی کا مسجد کی جائداد میں رعایت دینے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02

سوال

زید ایک مسجد کا امام بھی ہے اور متولی بھی، مسجد کی کچھ جائداد ہے۔ یعنی دکانیں وغیرہ، عمرو ایک غریب شخص نے ان سے اپنی غربت اور مجبوری ظاہر کر کے کرایہ میں رعایت کی درخواست کی، جو زید نے مان لی حالانکہ دوسرے لوگ اس سے زیادہ کرایہ دینے کے لیے تیار ہیں۔ کیا زید کسی کو رعایت دینے کا حق رکھتا ہے۔

الجواب:

جہاں تک میری تحقیق ہے، زید کو اپنی ذاتی جائداد میں تو رعایت دینے کا حق حاصل ہے مگر وقف میں جس کا وہ امین ہے یہ حق حاصل نہیں ہے۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۴ ش نمبر ۷)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے