مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ
امام مسجد کے لیے مخصوص گھر کرائے پر دینا
امام مسجد کے لیے، امام کے لیے وقف گھر، کرائے پر دینا جائز ہے اور وہ اس کا کرایہ خود رکھ سکتا ہے، جب تک وہ منصب امامت پر فائز ہے۔
[اللجنة الدائمة: 2288]