الثَّقَلَانِ کا کیا مفہوم ہے؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

۔ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الرحمن میں ﴿الثَّقَلَانِ﴾ کا لفظ بولا ہے، اس کا مطلب کیا ہے ؟
جواب :
سیدنا عبد الله بن عباس رضی اللہ عنہما سے سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ کی تفسير ميں مروی ہے كہ اس سے مراد جن اور انسان ہيں۔ [صحيح بخاري رقم الحديث 113/2]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل
1