جنازہ میں بعد میں شریک ہونے والا کیا کرے گا؟

شمارہ السنہ جہلم جنازہ میں شریک ہوا ، جب کہ امام دو تکبیریں ادا کر چکا تھا ، اب کیا کرے گا؟ جواب: امام کے ساتھ جنازہ کا جو حصہ پائے ، ادا کر لے ۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ تکبیریں مکمل کر لے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]

جنازہ میں سورہ فاتحہ کے بعد قرآت پر کیا دلیل ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: جنازہ میں سورہ فاتحہ کے بعد قرآت مستحب ہے ۔ طلحہ بن عبداللہ بن عوف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: صليت خلف ابن عباس على جنازة ، فقرأ بفاتحة الكتاب ، وسورة وجهر حتى أسمعنا ، فلما فرغ أخذت بيده ، فسألته فقال: سنة وحق ”میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس […]

نبی کریم ﷺ کو قبر میں کس کس نے اتارا تھا؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: سیدنا علی ، سیدنا عباس اور سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہم نے ۔ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں: دخل قبر النبى صلى الله عليه وسلم العباس ، وعلي والفضل ، وسوى لحده رجل من الأنصار وهو الذى سوى لحود الشهداء يوم بدر ”نبی کریم صلی […]

کیا عورت جنازہ پڑھ سکتی ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: مرد کی طرح عورت بھی جنازہ پڑھ سکتی ہے ۔ ➊ عباد بن عبداللہ بن زبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: إن عائشة ، أمرت أن يمر بجنازة سعد بن أبى وقاص فى المسجد ، فتصلي عليه ، فأنكر الناس ذالك عليها ، فقالت: ما أسرع مانسي الناس ، ما صلى […]

کسی فوت شده انسان کو مرحوم کہنا کیسا ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: کسی فوت شدہ موحد انسان کو ”مرحوم ”کہنے یا لکھنے میں حرج نہیں ۔ یہ کوئی اس کے متعلق خبر نہیں دی جا رہی ، کیوں کہ ایسی خبر دینا غیبی امور میں سے ہے ، بلکہ اچھے گمان اور امید کی بنیاد پر ایسا کہا جاتا ہے ، اسی بنیاد […]

نماز جنازہ کی مسنون دعائیں

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ نماز جنازہ کی دعائیں جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کی ہیں ملاحظہ کیجیے۔ (1)ابو امامہ بن سہل رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم تیسری تکبیر کے بعد میت کے لئے خلوص سے دعائیں […]

غیر محرم شخص عورت کی میت کو قبر میں اتار سکتا ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: غیر محرم مرد بھی عورت کی میت کو قبر میں اتار سکتا ہے ۔ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا کو قبر میں اتارا تھا ۔ [صحيح البخاري: ١٣٤٢] سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہا بیان […]

قبر اور موت سے متعلق چالیس صحیح احادیث

تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی (کتاب کا پی ڈی ایف لنک) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ إِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ: بَاب مَعْنَى الْقَبْرِ قبر کے مفہوم کا بیان قَالَ […]

ماں کے پیٹ میں فوت ہو جانے والے بچے کی نماز جنازہ

حافظ ندیم ظہیر، پی ڈی ایف لنک نا تمام بچے کی نماز جنازہ کا حکم سوال : اگر بچہ ماں کے پیٹ ہی میں فوت ہو جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی ؟ بعض علماء کہتے ہیں کہ اگر پیدائش کے وقت چیخ مارے تب جنازہ ہوگا ورنہ نہیں، براہ مہربانی […]

میت کے ساتھ قرآن مجید رکھنا کیسا ہے ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال : میت کے ساتھ قرآن مجید رکھنا کیسا ہے ؟ جواب : یہ بے اصل، بے ثبوت اور بدعت ہے۔ قرآنِ مجید، کلامِ الٰہی ہے جو اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی ہدایت کے لیے اُتارا ہے، نہ کہ مُردوں کے سرہانے رکھنے کے لیے۔ […]

کیا ابلیس ابن آدم کی وفات کے وقت حاضر ہوتا ہے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا ابلیس ابن آدم کی وفات کے وقت حاضر ہوتا ہے جواب : جی ہاں، بلاشبہ ابلیس اپنے مددگاروں کو ابن آدم کی موت کے وقت کہتا ہے: ”تم اس پر مسلط ہو جاؤ، اگر اب یہ تم سے (بچ کر) مر گیا تو تم اس پر قدرت […]

تین مقامات پر نماز جنازہ پڑھنا ثابت ہے

تحریر:شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ , پی ڈی ایف لنک الحمد لله ربّ العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين ، أما بعد : جنازہ گاہ اور مسجد میں نماز جنازہ تین مقامات پر نماز جنازہ پڑھنا ثابت ہے اور ممنوع نہیں ہے: ➊ جنازہ گاہ (دیکھئے صحیح بخاری:۱۳۲۹، ۱۳۴۵، صحیح مسلم :۹۵۱) ➋ عام […]

قبر پر اذان کی شرعی حیثیت

غلام مصطفے ظہیر امن پوری، پی ڈی ایف لنک قبر پر اذان کی شرعی حیثیت دفن کے بعد قبر پر اذان کہنا بدعت سیئہ ہے، نہ احادیث میں اس کی کوئی اصل ہے اور نہ صحابہ کرام ، تابعین عظام ، ائمہ دین اور سلف صالحین کے زمانہ ہی میں اس کا کوئی وجود ملتا […]

حسن خاتمہ کی علامتیں

تحریر: عبد اللہ یوسف ذہبی , پی ڈی ایف لنک حسن خاتمہ کی علامتیں کسی بھی انسان کی زندگی میں ٹھہراؤ نہیں ہوتا، نہ تو قلبی کیفیت ہموار رہتی ہے اور نہ اس کے اعمال و افعال ہمیشہ ایک جیسے رہتے ہیں، بلکہ اتار چڑھاؤ اور اونچ نیچ انسانی زندگی کا حصہ ہے۔ ماحول، صحبت […]

1 3 4 5 6 7 11
1