فضائل درود قرآن کی روشنی میں

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :  ﴿وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ﴾ (الشرح 94 : 4) ” (اے نبی ! ) ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کیا۔“  اہل علم اس کے تین معانی بیان کرتے ہیں؛  (1) نبوت و رسالت کے لازوال اعزاز سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام و مرتبہ کو […]

فضائل درود احادیث کی روشنی میں

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری (1) سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من صلى على واحدة؛ صلَّي الله عليه عشرا . ”جو آدمی مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔“ (صحيح مسلم : 408)  دوسری روایت […]

درود نہ پڑھنے کی سزا

تحریر: ابن الحسن محمدی (1) سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: البخيل من ذكرت عنده، فلم يصل على . ”جس شخص کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے تو وہ بخیل ہے۔“ (مسند الإمام أحمد : 201/1؛ […]

درود پاک کے مختلف الفاظ

تحریر: ابوعبد الله صارم (1) عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے میری ملاقات ہوئی، کہنے لگے: کیا میں آپ کو عظیم الشان تحفہ نہ دوں، جسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سن رکھا ہے، میں نے عرض کیا: جی ضرور! کہنے […]

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن پر درود

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات پر بھی درود پڑھنا مشروع ہے، کیونکہ قرآن و سنت کی رو سے وہ بھی اہل بیت میں شامل ہیں، جیسا کہ: قرآن کریم کی روشنی میں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات سے خطاب فرماتے […]

ازواج مطہرات پر درود احادیث کی روشنی میں

  تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری * سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی براءت والے قصہ میں مذکور ہے کہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: يا معشر المسلمين، من يعذرني من رجل قد بلغني أذاه فى أهل بيتي، فوالله ما علمت على أهلي إلا خيرًا. ”اے مسلمانوں […]

صلی اللہ علیہ وسلم كا اختصار !

تحریر: ابوسعيد صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ ”ص، صعم، صلم، صلیو، صلع اور صلعم جیسے رموز و اشارات کا استعمال حکم الہی اور منہج سلف صالحین کی مخالفت ہے۔ یہ قبیح اور بدعی اختصار خلاف ادب ہے۔ یہ ایسی بے ہودہ اصطلاح ہے کہ کوئی نادان ہی اس پر اکتفا کر سکتا ہے۔ ٭ […]

درود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پیش ہوتا ہے

تحریر: ابن الحسن محمدی سیدنا اوس بن اوس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إن من أفضل أيامكم يوم الجمعة، ‏‏‏‏‏‏فيه خلق آدم، ‏‏‏‏‏‏ وفيه النفخة، ‏‏‏‏‏‏وفيه الصعقة، ‏‏‏‏‏‏فأكثروا على من الصلاة فيه، فإن صلاتكم معروضة على . ”بلاشبہ تمہارے دنوں میں جمعہ کا دن […]

درود شریف کے متفرق احکام و مسائل

تحریر: ابوعبداللہ صارم (1) بے وضو اور جنبی مرد و عورت، نیز حائضہ اور نفاس والی عورت بھی درود و سلام پڑھ سکتے ہیں۔ (2) نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات پر درود شریف جیسے مبارک عمل کو دعا میں وسیلہ بنایا جا سکتا ہے، کیوں کہ دعا میں نیک اعمال کا […]

کیا رسول اللہ قبر میں درود سنتے ہیں؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری بعض لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں درود و سلام سنتے ہیں۔ بعض لوگ تو یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مطلق طور پر سلام سنتے ہیں، جب کہ بعض کے نزدیک اگر قبر مبارک […]

درود کی آواز

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : دنیا میں جہاں کہیں بھی دردو پڑھا جاتا ہے کیا اس کی آواز خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنتے ہیں جیسا کہ ایک روات سے بھی ایسا ثابت ہوتا ہے۔ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کے متعلق ارشاد باری […]

درود کے فوائد و ثمرات

تحریر : ابوسعید حفظ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہستیٔ اقدس پر درود پیغمبرِ اسلام سے اظہارِ محبت کا بے مثال و منفرد انداز ہے، تو بے پناہ فوائد و ثمرات سے مسلمان کا دامن بھی بھر دیتا ہے۔ آئیے شیخ الاسلام ثانی، عالم ربانی ابن قیم الجوزی رحمہ اللہ کے بیان […]

درود کے فرض ہونے کے مواقع

تحریر: الشیخ غلام مصطفے ظہیر امن پوری حفظ اللہ ➊ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر سن کر درود: نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کا ذکر سن کر درود پڑھنا فرض ہے، کیوں کہ ایسے شخص کے بارے میں وعید وارد ہوئی ہے، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر […]

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور تعظیم رسول ﷺ

◈ علامہ عمر بن علی بزار رحمہ اللہ (م : 749 ھ) شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے بارے میں لکھتے ہیں : وكان لا يذكر رسول الله صلى الله عليه وسلم قط، إلا ويصلي ويسلم عليه، ولا والله، ما رأيت أحدا أشد تعظيما لرسول الله صلى الله عليه وسلم، ولا أحرص على اتباعه، ونصر ما […]

1 2
1