اہل السنت والجماعت کے 35 عقائد

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو ◈ امام ابو محمد عبدالرحمٰن بن حاتم الرازی رحمہ اللہ (المتوفی327 ھ) نے فرمایا کہ : میں نے اپنے والد (ابوحاتم الرازی) اور ابوزرعہ (الرازی) رحمہا اللہ سے اصول دین میں مذاہب اہل سنت کے بارے میں پوچھا اور یہ کہ انہوں نے تمام شہروں میں علماء کو کس عقیدے پر […]

اہلِ حدیث کے صفاتی نام پراجماع – پچاس حوالے

تحریر :حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سلف صالحین کے آثار سے پچاس [50] حوالے پیش خدمت ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اہل حدیث کا لقب اور صفاتی نام بالکل صحیح ہے اور اسی پر اجماع ہے۔ 1 : بخاری : ◈ امام بخاری نے طائفہ منصورہ کے بارے میں فرمایا : […]

سلفی کون ہیں؟

تحریر:ابو ثاقب محمد صفدر حضروی     حافظ ابو سعدعبدالکریم بن محمد السمعانیؒ (متوفی ۵۶۲؁ھ) نے سلفی کے بارے میں کہا : یہ سلف کی طرف نسبت ہے ۔ (الانساب ۲۷۳/۳) حافظ ذہبیؒ نے کہا : (سلفی اسے کہتے ہیں) جو سلف کے مذہب پر ہو ۔ (سیر اعلام النبلاء ۶/۲۱) حافظ ابن تیمیہؒ نے […]

اہل سنت کون؟

تحریر:حافظ ابویحییٰ نور پوری امام اہل السنت اسماعیل بن محمد الاصبہانی  (م ۵۳۵ھ) اہل سنت کا عقیدہ یوں بیان کرتے ہیں: "اہل سنت یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اکیلا ہے، نہ  اس کا کوئی شریک ہے اور نہ کوئی ہم سر، وہ ہمیشہ سے اچھی اچھی صفات سے  متصف ہے، وہ صفت […]

حسین بن منصور الحلاج کے بارے میں علمائے اہلسنت کا موقف

غلام مصطفے ظہیر امن پوریمشہور گمراہ صوفی حسین بن منصور الحلاج م (٣٠٩ھ) زندیق اور  حلولی تھا تحریر: اس کے کفر و الحاد پر علمائے حق کا اجماع و اتفاق ہے۔ اس کا بنیادی عقیدہ یہ تھا کہ اللہ تعالی ہر چیز میں حلول کر گئے ہیں۔ یہ عقیدہ وحدت الوجود کا بانی تھا ۔اس […]

اہل سنت والجماعت کون ہیں؟

اہل حدیث ہی اہل سنت،اہل حق اورسوادِاعظم ہیںـ یہ عقائد واعمال میں سلف صالحین کے پیروکارہیں،شیح الاسلام ابنِ تیمیہ رَحمہَ اللہُ (۷۲۸-۶۶۱ھ) فرماتےہیں:  وبہذایتبّین أنّ أحقّ الناس بأن تکون ہی الفرقتہ الناجیتہ أہل الحدیث والسنّتہ، الذین لیس لہم متبوع یتعصّبون لہ إلاّ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم ، وہم أعلم الناس بأقوالہ ،و أحوالہ […]

فہم سلف …. کچھ اشکالات اور ان کے جوابات

تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری آج جب کہ ہر فرقہ اپنے مسلک و مذہب کو قرآن و سنت کے دلائل سے مزین کرنے کی تگ و دو میں سرگرم ہے، ایک عام آدمی کے لیے حق و باطل میں امتیاز کرنا خاصہ مشکل ہوا جا رہا ہے۔ قادیانی حضرات تک مختلف چینلز اور انٹرنیٹ […]

فہم سلف اور اہل حدیث

تحریر: ابن الحسن محمدی حفظ اللہ اہل حدیث کی خصوصیات میں سے خصوصی شرف و امتیاز یہ ہے کہ وہ سلف صالحین کے منہج و فہم کے علمبردار ہیں۔ وہ اپنی عقل و دانش کی بنیاد پر قرآن و حدیث کو نہیں سمجھتے، بلکہ سلف صحابہ کرام اور ائمہ دین و محدثین کے فہم پر […]

عقیدہ حیات النبی اور مسلک اہل حدیث

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ ✿ اللہ رب العزت کا فرمان ہے : وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَ أَفَإِنْ مِتَّ فَهُمُ الْخَالِدُونَ ٭ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ [21-الأنبياء:34] ’’ ہم نے آپ سے پہلے کسی انسان کو بقائے دوام نہیں بخشا، تو کیا اگر آپ […]

ایک ہاتھ سے مصافحہ، علمائے دیوبند کے اہلحدیث پر اعتراضات

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنے کا مسئلہ جھنگوی صاحب نے ابتدا ہی جھوٹ سے کی: جھنگوی نے اول تا آخر گفتگو […]

وضع احادیث کے اسباب اور علمائے دیوبند

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ وضع احادیث کے اسباب وضع احادیث کے متعدد اسباب ہیں جن پر محد ثین کرام نے مفصل گفتگو کی ہے۔ ان […]

علمائے دیوبند کا حدیث کے بعض حصوں پر عمل اور بعض کو چھپا لینا

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کتے کا جوٹھا بر تن حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے […]

سنت کی تعریف اور اہلحدیث کے ننگا سر نماز پڑھنے پر اعتراضات

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ ننگے سر نماز سنت کی تعریف: جھنگوی صاحب نے ننگے سر نماز ادا کرنے کی ممانعت پر دلیل دینے کی بجائے […]

نماز میں پاؤں کو کشادہ رکھنے کا مسئلہ

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ پاؤں کو کشادہ رکھنے کا مسئلہ حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ((عن النبيﷺ ما قال اقيموا صفوفكم […]

1 2 3 44
1