سوال:
کیا آن لائن کرنسی ایکسچینج، جیسے پاکستانی روپے کو ڈالر میں تبدیل کرنا، شرعاً جائز ہے؟
جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ
◈ اگر یہ لین دین ہاتھوں ہاتھ ہو رہا ہے (یعنی ادائیگی اور وصولی بیک وقت ہو رہی ہو)، تو یہ کاروبار درست ہے۔